130۔ برائی سے بچاؤ

فَاجْتَنِبْ مَا تُنْكِرُ اَمْثَالَهٗ۔ (خط ۵۵) دوسروں کے جن کاموں کو تم برا سمجھتے ہو ان سے اپنا دامن بچا کر رکھو۔ انتہائی مختصر جملوں میں زندگی سنوارنے کے اصول بیان کرنا فصاحت و بلاغت کی عظیم نشانی ہے۔ امیرالمؤمنینؑ نے اس جملے میں بھی نہایت ہی مختصر الفاظ میں بہت وسیع پیغام دیا ہے۔ … 130۔ برائی سے بچاؤ پڑھنا جاری رکھیں